صفحہ اول

بین الاقوامی

England

کاروبار

1014960-gold-1512278652-494-640x480

سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 54000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ...

Read More »
1014956-ChinaFlagWeb-1512278468-613-640x480

چین کیساتھ ایف ٹی اے کا دوسرا مرحلہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع

معاہدے سے قبل ایف ٹی اے کے پہلے مرحلے کے بعد چین کو پاکستانی برآمدات پر ...

Read More »
1014955-SuperhighwayEPA-1512278366-592-640x480

قومی شاہراہوں کی تعمیر کا 5 سالہ منصوبہ تشکیل

پلان2018-23کے تحت 5336کلومیٹر ہائی ویزتعمیر اوردوریہ، 2405کلومیٹرموٹرویزاور ایکسپریس ویز کی تعمیر۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی ...

Read More »
1014996-economic-1512281049-107-640x480

ملک میں اقتصادی اشاریے کمزور بیرونی قرضوں کی صورتحال دگرگوں

حکومت یہ اعدادوشمار ظاہر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اس نے جان بوجھ کر رپورٹ ...

Read More »

شوبز

1014332-amitab-1512194547-484-640x480

امیتابھ بچن کی عید میلاد النبیﷺکے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد

امیتابھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں نعتوں کے اشعار بھی درج ...

Read More »

فلم ’جولی ایل ایل بی‘ کے تیسرے سیکوئل میں اکشے اورارشد ایک ساتھ

ہدایت کار نے دونوں اداکاروں کو ساتھ کاسٹ کرکے مداحوں کی خواہش پوری کردی۔ فوٹو : ...

Read More »
1015124-danish-1512285166-752-640x480

دانش تیموراورعائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ کی جانب سے شئیرکی گئی تصویر میں بیٹے کا نام محمد رایان لکھا گیا: فوٹو: ...

Read More »
1015341-kajol-1512308692-769-640x480

کاجول کا 25 سالہ فلمی کیریئر میں انوکھا اعزاز

تیز بخار ہونے کے باوجود بھی فلم کی شوٹنگ پر ہمیشہ وقت پر پہنچتی تھی، کاجول۔ فوٹو ...

Read More »

کھیل

1014902-pcb-1512276725-264-640x480

سوائے شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا، سیٹھی نے جن اربوں روپے کا دعوی کیا وہ کہاں گئے؟ ذکا اشرف۔ فوٹو : فائل کراچی / لاہور: بھارت سے ہرجانہ وصولی کی کمزور مہم پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ ’’بگ تھری‘‘ کی حمایت کے بدلے بھارتی بورڈ نے 2015 سے 2023 تک 6 باہمی سیریز کھیلنے کے معاہدے پر دستخط کیے،ان میں سے 4 کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی، اس وقت چیئرمین پی سی بی کے طور پر کام کرنے والے نجم سیٹھی 2014میں ایم او یو سائن کرنے کے بعد وطن واپس آئے تو پریس کانفرنس میں 9ارب روپے کے قریب کمائی حاصل ہونے کا دعویٰ کیا،مگر بی سی سی آئی حکومتی اجازت کا جواز پیش کرتے ہوئے کھیلنے سے انکار کرتا، اب تک 2سیریز کا وقت نکل چکا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ اسے7کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا لہذا بھارتی بورڈ ہرجانہ ادا کرے، دوسری جانب معاہدہ بی سی سی آئی میں سری نواسن کی صدارت کے دوران ہوا تھا،سیاسی رہنما انوراگ ٹھاکر سیکریٹری بننے کے بعد سے اسے ردی کاغذ کا ٹکڑا قرار دیتے چلے آرہے ہیں جب کہ بھارت کا بدستور یہی مؤقف ہے کہ حکومت کھیلنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ پی سی بی نے ہرجانہ وصولی کیلیے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے رواں سال کے آغاز میں ایک لیگل نوٹس رواں سال کے آغاز میں بی سی سی آئی کو بھجوایا تھا جس پر بھارتی ٹس سے مس نہیں ہوئے، اب پی سی بی نے قانونی چارہ جوئی کیلیے آئی سی سی کے پاس نوٹس جمع کراتے ہوئے کیس تنازعات کمیٹی میں پیش کرنے کی درخواست کردی،رواں ہفتے اگلی کارروائی کا انتظار کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ہرجانہ کیس کے سلسلے میں مشاورت کیلیے آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی سے رابطہ کیا تھا لیکن انھوں نے انکار کردیا جب کہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت میں انھوں نے پی سی بی کے طریقہ کار کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہاکہ معاملہ باہمی افہام وتفہیم سے حل کرلینا چاہیے تھا،میرا نہیں خیال کہ بھارت کیخلاف کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ ہوگا۔ احسان مانی نے کہا کہ آئی سی سی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ممبر ملک دوسرے کیخلاف نبرد آزما ہے،اسی وجہ سے پی سی بی کو آئی سی سی سے کوئی سپورٹ نہیں ملے گی۔ سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے بھی ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ بی سی سی آئی کے ساتھ معاہدے میں اسپورٹس کی عالمی ثالثی عدالت میں جانے کی شق ہی شامل نہیں کی گئی، بورڈ کو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سابق آئی سی سی چیف نے کہا کہ ایک غلط بیانی پر پردہ ڈالنے کیلیے دوسری کی جاتی ہے،صرف قوم کو گمراہ کیا جاتا رہا ہے،نجم سیٹھی نے جن اربوں روپے کا دعویٰ کیا تھا وہ کہاں گئے، ’’بگ تھری‘‘ کی حمایت کے بدلے بی سی سی آئی نے معاہدے کی پیشکش مجھے بھی کی تھی لیکن انھوں نے اس میں عالمی ثالثی عدالت میں جانے کی شق شامل نہیں کی، میں نے ملکی مفاد کے خلاف فیصلہ کرنے سے انکار کردیا، بھارتی بورڈ بڑی معنی خیز باتیں کرتا رہا لیکن میرا موقف تبدیل نہیں ہوا۔

بورڈ آنکھیں بند اور کان میں روئی ڈال کر بیٹھا رہا تو پاکستانی بولرز مشکوک ایکشن ...

Read More »
1014902-pcb-1512276725-264-640x480

بھارت سے ہرجانہ وصولی کی مہم پر انگلیاں اٹھنے لگیں

سوائے شرمندگی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا، سیٹھی نے جن اربوں روپے کا دعوی کیا وہ ...

Read More »
1015067-image-1512283149-292-640x480

ویرات کوہلی نے 6 ڈبل سنچریاں بنا کر برائن لارا کا ریکارڈ توڑدیا

بھارتی کپتان نے لگاتار تیسری سنچری بناتے ہوئے کیریئر میں 5000 رنز بھی مکمل کرلیے۔ فوٹو: ...

Read More »
1015233-lanka-1512297901-639-640x480

بھارت میں سری لنکن کھلاڑیوں نے ماسک پہن کر میچ کھیلا

فضائی آلودگی کے باعث امپائرز کو ٹیسٹ میچ کئی بار روکنا پڑا. فوٹو : اے ایف ...

Read More »